Faraz Faizi

Add To collaction

13-Jul-2022 (کھلا موضوع) فکر کی زمین پر اشعار کے پھول


جہاں ہوتے تھے شور یاروں کے
اب ادسی ہی رہ گئی ہے بس

💖💖💖

اندھیرا نفرت کا گھول دوگے فضا میں گر یہ تمہاری ضد ہے
ہماری ضد ہے محبتوں کے چراغ روشن کیا کریں گے

💖💖💖

تنہائی سے ڈرڈر کے بہت جی لیا ہے اب
اک شام ترے ساتھ بتانے کی چاہ ہے

💝💝💝

مدت سے تیرے قدموں کی آہٹ نہیں ملی
دلبر! زمانہ ہو گیا دیکھے ہوئے تجھے

🌺🌺🌺

آئینہ دیکھنے میں مگن تھے وہ بے خبر
دیکھا جو ہم کو چہرے کی رنگت نکھر گئی

🌼🌼🌼

صبح تک جاگتی رہتی ہیں یہ پاگل آنکھیں
نیند اب ہجر کی راتوں میں کہاں آتی ہے

🌷🌷🌷
کاوش فکر : فرازفیضی
کشن گنج بہار

   10
6 Comments

Rahman

14-Jul-2022 11:18 PM

Osm

Reply

Aniya Rahman

14-Jul-2022 10:24 PM

Nyc

Reply

Chudhary

14-Jul-2022 10:13 PM

Nice

Reply